ٹوبہ ٹیک سنگھ: امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی خالد نواز سدھرییج صاحب رجانہ سے ایک عالی شان قافلہ لیکر کر لاہور حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لیے روانہ!
پاکستان تحریک انصاف ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دلیر اور دبنگ کھلاڑی خالد نواز سدھرآئچ امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی ان چند رہنماؤں میں ایک ھیں جو اکیلے ھی اپنے مخالفین کے سامنے ڈٹے رھے اور جنہوں نے اپنی ذاتی جیب سے خرچ کر کے سوئے ھوئے کارکنوں کو جگا کر ایک نیا جوش ؛ ولولہ اور حوصلہ دیا خالد نواز سدھرآئچ ہر موقع پر اپنے قائد عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے نظر آئے احتجاجی ریلیاں ھوں یا لانگ مارچ کی کال- آنسو گیس کی شیلنگ ھو یا عدالتوں میں پیشیاں ؛ زمان پارک کی سکیورٹی ھو یا مرکزی قائدین کا استقبال خالد نواز سدھرآئچ سب کو ھمیشہ نہ صرف سب سے آگے نظر آئے بلکہ انہوں نے کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے میں بھی نمایاں کردار ادا کیا
یہ حقیقت کہ چوبیس نومبر جیسے حالات کے باوجود لوگ بھرپور انداز میں نکل رہے ہیں، یہ ظاہر کرتی ہے کہ ظلم اور جبر عوام کے حوصلے کو کمزور نہیں کر سکتے۔ عمران خان کی ایک کال پر عوام کا اکٹھا ہونا نہ صرف ان کی قیادت پر اعتماد کی علامت ہے بلکہ یہ ایک مضبوط پیغام بھی ہے کہ قوم اب مزید ظلم کو برداشت نہیں کرے گی۔ یہ جذبہ اور حوصلہ پاکستان کی عوام کے دل میں عمران خان اور ان کے نظریے کے لیے گہری محبت اور وابستگی کی عکاسی کرتا ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں عوام کا جوش و خروش اور خوف و خطر سے آزاد ہو کر ریلی کی تیاریوں میں شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ قوم اب اپنی آزادی اور حقوق کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔ فارم 45 عوامی ایم این اے ٹوبہ ٹیک سنگھ خالد نواز سدھرآئچ
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما خالد نواز سدھرآئچ نے کہا ہے کہ جو کنٹینرز پی ٹی آئی کے جلسوں اور مظاہروں کو روکنے کے لیے استعمال کیے گئے تھے، آج وہی کنٹینرز پارٹی کے کارکنوں کے لیے عارضی پناہ گاہ بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہا، "ہم اس وقت تک یہاں سے نہیں ہٹیں گے جب تک ہمارے قائد عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا۔ یہ کنٹینرز اب ہمارے احتجاج کا مرکز اور ہمارے عزم کی علامت ہیں۔" تحریک انصاف کے کارکن، جو کئی دنوں سے احتجاجی دھرنے میں موجود ہیں، ان کنٹینرز کو عارضی طور پر رہائش کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ کارکنوں کا کہنا ہے کہ یہ قدم نہ صرف مشکل حالات کا سامنا کرنے کا عزم ظاہر کرتا ہے بلکہ ان کے مطالبات پر اٹل رہنے کی نشاندہی بھی کرتا ہے۔ یہ دھرنا عمران خان کی رہائی کے لیے جاری تحریک کا حصہ ہے اور پارٹی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مقصد کے حصول تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
9مئی کے حوالے سے پرامن احتجاجی ریلی کو روکنے کے لیے عوامی ایم این اے. NA106 ٹوبہ ٹیک سنگھ خالد نواز سدھرآئچ کے گھر اور ڈیرہ پر پولیس کی ریڈ۔۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ۔حلقہ این اے 106 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد و حمایت یافتہ امیدوار خالد نواز سدھرائچ احتجاجی ریلی سے خطاپ کررہے ہیں
عوام کے منتخب کردہ ایم این اے خالد نواز سدھرآئچ پر امن احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گزشتہ سال 9 مئی کو رونما ہونے والے واقعات کی مذمت کے سلسلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ٹکٹ ہولڈر امیدوار خالد نواز سدھرائچ کی زیر قیادت ضلعی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ ضلع کچہری میں پرامن احتجاجی ریلی، ریلی کے بعد پولیس کی جانب سے خالد نواز سدھرائچ سمیت متعدد کارکنان کو گرفتار کرنے کی رپورٹ ABN News پر آن ایئر
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی جانب سے عوام کو پر امن احتجاجی ریلی میں جانے سے روکنے کی کوشش۔۔۔۔ ریلی کی قیادت عوام کے منتخب کردہ ایم این اے خالد نواز سدھرآئچ کر رہے ہیں
ایک بہت بڑی ریلی پی ٹی آئی پبلک سیکرٹریٹ چک نمبر 288 گ ب سے جناب اسد عمر جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف کے استقبال کیلئے روانہ ھو رھی ھے
ٹوبہ ٹیک سنگھ امیدوار صوبائی اسمبلی خالد نواز سدھرآئچ کی قیادت میں مہنگائی اور الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی تفصیل نزیر رحمن یوسفزئی
5 اگست 2026 کو عمران خان کی گرفتاری کے 3 سال مکمل ہو جائے گے دنیا کو بتائیں کہ آئین، قانون اور انسانی حقوق کی پاسداری ہر شہری کا حق ہے۔ اپنی آواز بلند کیجیے، پرامن رہیے، اور ظلم کے خلاف گواہی دیجیے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ عوامی MNA ٹوبہ ٹیک سنگھ خالد نواز سدھرآئچ کا ویڈیو پیغام
27 ستمبر کے احتجاج کے سلسلے میں خالد نواز سدھرآئچ کے گھر پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ آج ایک بار پھر پولیس نے پی ٹی آئی کسان ونگ کے ترجمان خالد نواز کے گھر پر چھاپہ مارا۔ جھوٹے مقدمات اور گھروں پر چھاپوں سے ہماری آواز بند نہیں کی جا سکتی۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سیاسی کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں فوری روکا جاے
14 june2024احتجاج
Protest by khalid nawz sadhraich
راولپنڈی میں حقیقی آزادی (لانگ مارچ ) کیلئے ٹوبہ سے جانے والے کارکنو ں کا خون گرمانے کیلئے خالد نواز کے ھمراہ رقص کر رھے ھیں سدھرآ یچ امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی پی ٹی ائی کے ترانوں پر کارکنوں
ٹوبہ ٹیک سنگھ: امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی خالد نواز سدھرییج صاحب رجانہ سے ایک عالی شان قافلہ لیکر کر لاہور حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لیے روانہ!
مذمت مذمت مذمت عوامی ایم این اے NA106 ٹوبہ ٹیک سنگھ خالد نواز سدھرآئچ کے گھر اور ڈیرہ پر پولیس کی ریڈ ۔۔پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی کی ابھی کال بھی نہیں دی گئی اور ٹوبہ پولیس کی پھورتیاں شروع ہوگئی
نوجوانوں کی خالد نواز کی ملک بچاؤں الیکشن کراو احتجاجی ریلی میں شرکت
خالد نواز سدھرآئچ ریلی کی قیادت کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ روانہ
عوامی MNA خالد نواز سدھرآئچ کی پی ٹی مرکزی قیادت اور پارٹی عہدے داروں کے ہمراہ سپریم کورٹ سے پارلیمنٹ ہاؤس تک تحریک انصاف کے ایم این ایز اور Form 45 کے مطابق MNA کی احتجاجی واک
خالد نواز سدھرآ یچ کی قیادت میں الیکشن کراو ملک بچاو ریلی کارکنوں کی بڑی تعداد شریک
اسلام آباد میں غزہ مارچ: خالد نواز سدھرآئچ کا مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اسلام آباد میں منعقدہ غزہ مارچ ریلی میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما این اے106 فارم 45 عوامی ایم این اے ٹوبہ ٹیک سنگھ رہنما خالد نواز سدھرآئچ نے شرکت کی۔ یہ مارچ فلسطینی مسلمانوں کے حق میں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایک پرامن احتجاج تھا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اور دنیا کو یہ پیغام دیا کہ پاکستان کے عوام فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ اس موقع پر خالد نواز سدھرآئچ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ "موجودہ ن لیگی فارم 47 حکومت کو صرف بیانات دینے کے بجائے عملی اقدامات اٹھانے چاہئیں۔ عالمی سطح پر فلسطینی مسلمانوں کے حق میں مضبوط اور واضح آواز اٹھانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔" انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے، اور ہمیں اپنی خارجہ پالیسی میں مظلوموں کی حمایت کو بنیاد بنانا چاہئے۔ خالد نواز سدھرآئچ کا یہ مؤقف نہ صرف عوامی جذبات کی ترجمانی ہے بلکہ یہ حکومت کے لئے بھی ایک یاددہانی ہے کہ امت مسلمہ کے اتحاد، مظلوموں کی حمایت اور بین الاقوامی سطح پر مؤثر سفارتی حکمت عملی اپنانا آج کی اشد ضرورت ہے۔
Why Is Pakistan Importing 1 Million Tons of Wheat?