9چوہدری خالد نواز سدھرآ یئچ امیدوار براے ایم پی اے و ایم این اے کی الیکشن کراو ملک بچاو مہنگائی بیروزگاری لاقانونیت کے خلاف احتجاجی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے
4خالد نواز سدھرآئچ ٹوبہ ٹیک سنگھ الیکشن کراو ملک بچاو کے حوالے سے احتجاجی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے
10خالد نواز سدھرآئچ امیدوار ایم پی اے وایم این اے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی زیر قیادت #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ ، مہنگائی ، لاقانونیت اور فسطائیت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور الیکشن کا مطالبہ دہرایا
3ٹوبہ ٹیک سنگھ :رہنما پاکستان تحریک انصاف سردار خاور شیر خان گادھی اور خالد نواز کی قیادت میں احتجاجی ریلی۔
6ھمیشہ کی طرح اس بار بھی عوام کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے میں پیش پیش پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان کی کال پر اور عدلیہ سے اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی پبلک سیکرٹریٹ چک نمبر288 گ ب میں ایک بہت بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں متعدد یونین کونسلز کے چیئرمین حضرات ؛ لمبڑدار صاحبان ؛ کونسلرز صاحبان ؛ وکلاءاور معززین علاقہ کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی - ریلی سے

پی ٹی آئی کی کال پر 13 اگست کو ہونے والی پر امن احتجاجی ریلی میں 313 گ ب کا رہائشی ننھا کارکن محمد انس والد جماعت علی جو کہ احتجاجی ریلی میں گرفتار ہو گیا تھا عوامی ایم این اے خالد نواز سدھرآئچ صاحب نے انکے گھر جا کر خصوصی طور پر ملاقات کی

عوام کے منتخب کردہ حقیقی ایم این اے NA106 ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کی سابق چیئرمین کمیٹی پیرمحل بلدیہ محترم جناب شفقت رسول صاحب سابق ضلعی نائب ناظم عرفان سپراء صاحب چئیرمین یونین کونسل رانا حسن خاں ، نمبردار شاہد خان صاحب اور چوہدری ارشد صاحب کے ساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات

عید کے دوسرے روز عوامی MNA ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ نے پی ٹی آئی پبلک سیکرٹریٹ 288 گ ب میں چکنمبر270 گ ب سے آئے دوست احباب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے تمام حاضرین کو عید کی دلی مبارکباد پیش کی
9September 26, 2022 · خبر شامل کرتے ہیں ٹوبہ ٹیک سنگھ سے جہاں پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور سابق وفاقی وزیر ھمایوں ا ختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے تباہ کن ترین سیلاب میں متاثر ہونے والے تین کروڑ سے زائد افرادکی بحالی پاکستان تحریک انصاف کے ایجنڈے کی اولین ترجیح ہے جس کیلئے پارٹی قائد عمران خان کی نگرانی میں ٹیلی تھون کے ذریعے کافی فنڈز جمع کئے جا چکے ہیں. ان فنڈز کے استعمال سے بے گھر ہونے والے خاندانوں کو جلد از جلد دوبارہ آباد کرنے کی حکمت عملی طے ہو رہی ہے. کسانوں کے زرعی رقبے تباہ ہو چکے ہیں مویشیوں کو پانی اپنے ساتھ بہا کر لے گیا اور مکان زمین بوس ہو چکے ہیں اور تباہ کاری کے متاثرین کومعاشی اعتبار سے بھی دوبارہ اپنے پاؤں پرکھڑا کرنا ہمارے لئے ایک چیلنج ہے. انہوں نے ان خیالات کا اظہار گذشتہ شب سمندر پا رپاکستانی ورکروں کے حقوق و ملازمتوں کی محافظ تنظیم نائٹ ہیومن مینجمنٹ (کے ایچ ایم)، شالان اینڈ جی ایل پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسراور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 121 خالد نواز سدھریچ کے ہمراہ پی ٹی آئی پبلک سیکرٹریٹ 288 گ ب میں ایک بہت بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا. انہوں نے کہا کہ ملک کا ایک تہائی حصہ اس وقت سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے. ان کو گھروں میں آباد کرنا ہماری پہلی ترجیح ہے اور ہمارے چیئرمین عمران خان اس سلسلے میں بہت کچھ کرنا چاہتے ھیں. ٹیلی تھون کے ذریعے جو فنڈ جمع ہو چکے ہیں ان کے ذریع بے گھروں کو جلد از جلد آباد کرنا چاہتے ہیں. انہوں نے کہا عمران خان اور ان کے ساتھی اغیار کی معاشی و سیاسی غلامی اور غربت کی زنجیروں کو توڑنے کی عملی جدوجہد کر رہے ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی تعمیر وترقی کا واحد حل الیکشن ہیں. امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی خالد نواز سدھریچ نے کہا کہ ہماری جماعت اور لیڈر شپ وہ نہیں جس نے2005 ء کے زلزلے کے اربوں ڈالر اور دیگر فنڈز اپنی تجوریوں میں بھر کے عوام کو محض طفل تسلیاں دیں بلکہ ہماری لیڈر حقیقی معنوں میں عوام کو غربت اور محرومیوں سے اٹھا کر اوپر لانا چاہتی ہے. انہوں نے کہا کہ میں اور ہم سب عمران خان کے سپاہی ہیں اور اس حیثیت میں ہمیں پتہ ہے کہ ہماری لیڈر شپ اس قوم کے ساتھ کتنی مخلص ہے. ہم سیلاب متاثرین کیلئے پوری امانت، دیانت اور صداقت کے ساتھ کام کر رہے ہیں. انہوں نے کہا کہ نہ مجھے شہرت چاہیے اور نہ ہی دولت کا لالچ ہے. میں ایک عام آدمی ہوں اور عوام کے اسرار پر بغیر کسی لالچ کے سیاست میں داخل ہوا ہوں. میں عام آدمی کی سیاست کرنا چاہتا ہوں اوپر سے آنے والوں کو عام آدمی کے مسائل کا علم ہی نہیں. غریب آدمی کے مسائل وہی جان سکتا ہے جو ان کے درمیان موجود ہو اور میں ہمیشہ عوام کے درمیان موجود رہتا ہوں. انہوں نے کہا کہ خالد نواز کو عوامی خدمت کیلئے کسی ٹکٹ کی خواہش نہیں لیکن کئی مسائل ایسے ہوتے جو سیاسی پلیٹ فارم سے ہی حل ہو سکتے ہیں اور اسی لئے میں عوامی خواہش پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑوں گا. جلسہ سے میاں حماد ذوالفقار انصاری امیدوار برائے قومی اسمبلی نے بھی خطاب کیا.
8چلو چلو لاہور چلو ٹوبہ ٹیک سنگھ حلقہ این اے 106 سے عوامی ایم این اے خالد نواز صاحب کی سرپرستی میں پی پی 122اور پی پی121 سے یوتھ ونگ کے عہدے داران اور کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنی حقیقی آزادی کی خاطر نکلو اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر
3خالد نواز سدھریچ امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی خالد نواز کی ریلی کی گونج ہر نیوز چینل
4مذمت مذمت مذمت عوامی ایم این اے NA106 ٹوبہ ٹیک سنگھ خالد نواز سدھرآئچ کے گھر اور ڈیرہ پر پولیس کی ریڈ ۔۔پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی کی ابھی کال بھی نہیں دی گئی اور ٹوبہ پولیس کی پھورتیاں شروع ہوگئی
5خالد نواز سدھرآئچ امیدوار برائےقومی و صوبائی اسمبلی الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی کے سلسلہ میں پی ٹی آئی پبلک سیکرٹریٹ میں آنے والے پر جوش کارکنوں کو
3پاکستان تحریک انصاف کے رہنما این اے106 ٹوبہ ٹیک سنگھ خالد نواز سدھرآئچ اپنے وکلاء ٹیم کے ہمراہ ٹوبہ بار ایسوسی ایشن میں عوامی مینڈیٹ چوری" کیخلاف پرامن احتجاج ریلی پر مشاورت کر رہے ہیں
2پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ کا 5 اگست کا تاریخی احتجاج 🌾 کسان ونگ کے کارکنان نے ملک بھر میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے، جس میں سینکڑوں کسان بھائیوں نے ٹریکٹر ریلیوں، جلسوں اور جلوسوں میں شرکت کی۔ یہ احتجاج کسان دشمن بجٹ، مہنگائی، اور امپورٹڈ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف ہے۔ ہم واضح پیغام دیتے ہیں کہ: • کسان کی محنت کا استحصال برداشت نہیں • زراعت کا قتل نامنظور • آئین اور قانون کی بالادستی لازمی ہے • عمران خان کی رہائی اور بنیادی حقوق کی بحالی ہماری جدوجہد کا مقصد ہے ہماری تحریک اُس وقت تک جاری رہے گی جب تک انصاف اور کسان دوست پالیسیاں نافذ نہیں ہوتیں۔ خالد نواز سدھرآئچ ترجمان کسان ونگ سیکرٹری اطلاعات
3خالد نواز سدھرآئچ ٹوبہ ٹیک سنگھ الیکشن کراو ملک بچاو کے حوالے سے احتجاجی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے
3ٹوبہ ٹیک سنگھ( این اے 106) جیل بھرتحریک ،#الیکشن_کراو_ملک_بچاو کے حوالے سے احتجاجی ریلی میں لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت
6احتجاج * احتجاج* احتجاج کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ نامنظور نامنظور نامنظور امپورٹڈ حکومت نامنظور نا منظور نامنظور کل مورخہ 22 جنوری 2023 کو پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنماء اور امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی خالد نواز سدھرآئچ کی جانب سے ملک میں بڑھتی ھوئی مہنگائی /لاقانونیت اور محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تعیناتی کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر شرکاء نے دیگر مسائل کے علاؤہ محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تعیناتی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا شرکاء ریلی نے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ نامنظور؛ نامنظور ؛ نامنظور اور امپورٹڈ حکومت نامنظور ؛ نامنظور ؛ نامنظور
4امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی خالد نواز سدھرآ یچ کی عمران خان پر ھونے والے حملے کے خلاف احتجاج ریلی کی بولتی تصویریں جو خالد نواز سدھریچ کی اپنے قائد عمران خان اور پارٹی کے ساتھ والہانہ محبت کا منہ بولتا ثبوت ھیں،،،
9ٹوبہ ٹیک سنگھ/ NA106 بانی پاکستان تحریک انصاف کی کال پر تحریک انصاف کا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں احتجاجی پاورشو ، 45 فارم کے مطابق جیتے ہوۓ عوامی ایم این اے حلقہ 106 خالد نواز سدھرائچ پی پی 122سے45 فارم کے مطابق جیتے ہوۓ عوامی ایم پی اے سردار خاورشیر خان گادھی مینڈیٹ چوری کے دونوں رہنما ایک بہت بڑی احتجاجی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے ٹوبہ پہنچے
3📅 2026-01-26
6📅 2026-01-30
17📅 2026-01-31
6📅 2026-02-03
5📅 2026-02-10
4📅 2026-02-12
5📅 2026-02-14
4📅 2026-02-16
4📅 2026-06-25
2📅 2026-02-17
4📅 2026-02-21
4📅 2026-02-23
2📅 2026-02-24
8📅 2026-02-28
6📅 2026-03-02
2📅 2026-03-05
6📅 2026-03-07
9📅 2026-03-08
2📅 2026-03-09
4📅 2026-07-01
6📅 2026-03-11
2📅 2026-03-11
6📅 2026-03-12
2📅 2026-03-12
5📅 2026-03-13
3📅 2026-07-04
8📅 2026-03-13
10📅 2026-03-15
7📅 2026-03-15
7📅 2026-03-16
10📅 2026-03-15
5📅 2026-03-16
7📅 2026-03-16
3📅 2026-03-15
4📅 2026-07-07
6📅 2026-03-16
5📅 2026-03-16
6📅 2026-03-17
1TEST BUNDLE - DELETE ME
8📅 2026-03-18
9📅 2026-03-19
6📅 2026-03-19
2📅 2026-03-20
3📅 2026-03-20
2📅 2026-03-20
4📅 2026-03-21
8📅 2026-03-21
3📅 2026-03-21
3📅 2026-03-21
2📅 2026-03-21
3📅 2026-03-21
4📅 2026-03-21
5📅 2026-07-11
4📅 2026-03-22
3📅 2026-03-22
5📅 2026-03-22
4📅 2026-03-22
4📅 2026-03-22
3📅 2026-03-22
5📅 2026-03-22
5📅 2026-03-22
3📅 2026-03-23
5📅 2026-03-23
5📅 2026-03-23
6📅 2026-03-23
7📅 2026-03-23
8📅 2026-03-23
15📅 2026-03-23
2📅 2026-03-23
5📅 2026-03-24
5📅 2026-03-24
10📅 2026-07-13
5📅 2026-03-24
5📅 2026-03-24
5📅 2026-03-24
2📅 2026-07-16
14📅 2026-03-24
5📅 2026-03-24
4📅 2026-03-25
2📅 2026-07-19
11📅 2026-03-25
7📅 2026-03-25
3📅 2026-03-28
3📅 2026-03-31
9📅 2026-03-31
7📅 2026-03-31
7📅 2026-04-02
2📅 2026-04-02
2📅 2026-04-02
7📅 2026-04-04
3📅 2026-04-11
9📅 2026-04-13
7📅 2026-07-25
10📅 2026-04-15
2📅 2026-04-17
6📅 2026-04-18
6📅 2026-04-23
10📅 2026-04-25
4📅 2026-04-25
3📅 2026-07-27
7📅 2026-04-25
9📅 2026-04-25
4📅 2026-04-26
5📅 2026-04-26
6📅 2026-04-27
4📅 2026-05-02
2📅 2026-05-04
4📅 2026-07-28
2📅 2026-05-06
5📅 2026-05-06
12📅 2026-05-10
4📅 2026-05-11
2📅 2026-05-15
3📅 2026-05-15
6📅 2026-05-18
3📅 2026-05-18
5📅 2026-07-29
6📅 2026-05-26
5📅 2026-05-28
2📅 2026-05-28
3📅 2026-05-28
7📅 2026-05-29
3📅 2026-05-30
2📅 2026-05-30
2📅 2026-06-03
4📅 2026-07-30
7📅 2026-06-04
5📅 2026-06-08
5📅 2026-06-13
2📅 2026-06-14
2📅 2026-06-14
2📅 2026-06-14
3📅 2026-06-14
4📅 2026-06-15
3📅 2026-06-19
11📅 2026-06-20
5📅 2026-06-20
4📅 2026-06-20
5📅 2026-06-20
8📅 2026-06-20
2📅 2025-08-05
2📅 2025-08-06
5📅 2025-08-06
6📅 2026-06-20
2📅 2026-08-06
9📅 2025-08-10
2📅 2025-08-15
5📅 2026-06-20
2📅 2025-08-21
5📅 2025-08-25
4📅 2026-06-20
3📅 2025-08-27
2📅 2025-09-03
3📅 2025-09-04
2📅 2025-09-18
2📅 2025-09-20
3📅 2025-09-22
2📅 2025-09-27
11📅 2026-06-20
2📅 2025-10-02
3📅 2026-06-20
4📅 2025-10-04
2📅 2025-10-04
3📅 2025-10-04
4📅 2026-06-20
3📅 2025-10-13
2📅 2025-10-13
2📅 2025-10-14
4📅 2025-10-14
2📅 2026-06-20
2📅 2025-10-14
2📅 2025-10-15
4📅 2025-10-20
2📅 2025-10-26
4📅 2026-06-21
3📅 2025-10-31
4📅 2025-11-13
4📅 2026-06-21
20📅 2025-11-17
2📅 2025-11-17
4📅 2025-11-17
9📅 2025-11-18
3📅 2025-11-19
6📅 2026-06-21
2📅 2025-11-23
2📅 2025-11-23
3📅 2025-11-30
7📅 2025-12-01
3📅 2026-08-09
2📅 2025-12-02
7📅 2026-06-21
4📅 2025-12-06
2📅 2025-12-10
3📅 2026-06-21
4📅 2025-12-14
2📅 2025-12-17
4📅 2025-12-21
3📅 2026-06-21
9📅 2025-12-22
2📅 2026-06-21
5📅 2025-12-29
2📅 2026-01-05
3📅 2026-01-08
5📅 2026-01-08
3📅 2026-01-08
5📅 2026-01-08
3📅 2026-01-08
5📅 2026-01-08
3📅 2026-06-22
3📅 2026-01-09
5📅 2026-01-09
5📅 2026-01-09
4📅 2026-01-09
3📅 2026-01-09
7📅 2026-01-10
11📅 2026-01-11
4📅 2026-06-22
2📅 2026-01-11
3📅 2026-01-11
7📅 2026-01-11
7📅 2026-01-11
4📅 2026-01-11
7📅 2026-01-11
4📅 2026-01-17
7📅 2026-06-22
7📅 2026-08-10
3📅 2026-08-10
2
3
4
2
4
3
9
2
5
2
3
5
3
5
3
5
3
3
5
5
4
3
7
11
4
2
3
7
4
7
4
7
7
3
4صدر رجانہ پریس کلب (رجسٹرڈ) رانا غلام سرور بابر کی عوامی ایم این اے NA106 ٹوبہ ٹیک سنگھ پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات خالد نواز سدھرآئچ کے ساتھ خصوصی ملاقات ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور، صحافت کے فروغ، علاقائی مسائل، عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ملاقات میں باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانے اور عوامی خدمت کے لیے مشترکہ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
4صدر رجانہ پریس کلب (رجسٹرڈ) رانا غلام سرور بابر کی عوامی ایم این اے NA106 ٹوبہ ٹیک سنگھ پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات خالد نواز سدھرآئچ کے ساتھ خصوصی ملاقات ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور، صحافت کے فروغ، علاقائی مسائل، عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ملاقات میں باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانے اور عوامی خدمت کے لیے مشترکہ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
3عوامی ایم این اے چوہدری خالد نواز سدھرآئچ اپنے حلقہ این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں یونین کونسل کے دورے کے دوران نوجوانوں سے ملاقات کی
4عوامی MNA ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کے ماموں جان حاجی توقیر احمد سدھرآئچ کی چکنمبر 350 گ ب میں فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت ٹورنامنٹ کمیٹی حاجی پرویز صاحب نے خوش آمدید کہا اس موقع پر راجہ خاور صاحب انکے ہمراہ موجود تھے
2From sitting together as young boys in college… to sitting together as fathers watching our children grow 1994 to 2026 is not just time, it’s a journey of trust, loyalty, and lifelong brotherhood. Very few friendships survive decades… grateful ours did.
2عوام کے منتخب کردہ فارم 45 حقیقی MNA این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ خالد نواز سدھرآئچ چکنمبر 288 گ ب میں نمبردار راجہ فضل مہدی کے بیٹی کی شادی میں شرکت
13عوامی ایم این اے NA106 ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کی چکنمبر 318 گ ب میں مجاہد علی بھٹی میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں خصوصی طور پر شرکت کی ۔۔اس موقع پر محترم جناب رفاقت صاحب بھمی پورہ والے انکے ہمراہ موجود تھے ایسے ٹورنامنٹس نہ صرف ٹیلنٹ کو اجاگر کرتے ہیں بلکہ سپورٹس مین اسپرٹ کو بھی فروغ دیتے ہیں۔
2عوام کے منتخب کردہ فارم 45 حقیقی MNA ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کی پی ٹی آئی پبلک سیکٹریٹ 288 گ ب میں حلقہ احباب سے آئے دوست احباب کے ساتھ ملاقات
4عوامی MNA ٹوبہ ٹیک سنگھ خالد نواز سدھرآئچ کے انکل حاجی توقیر احمد سدھرآئچ کی چک نمبر 184 گ ب میں گزشتہ رات پیش آنے والے افسوسناک سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
2عوامی MNA این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کے انکل حاجی توقیر احمد سدھرآئچ کی چکنمبر 286گ ب آرائیاں والا گروپ میں حوالدار ٹریفک پولیس محمد بوٹا کی نماز جنازہ میں شرکت
3عید کے دوسرے روز عوامی MNA ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ نے پی ٹی آئی پبلک سیکرٹریٹ 288 گ ب میں حلقہ احباب سے آئے دوستوں اور معززین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے تمام حاضرین کو عید کی دلی مبارکباد پیش کی
2عید کے دوسرے روز عوامی MNA این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کے کلاس فیلو رانا وسیم اقبال اور انکے بیٹے رانا منان وسیم ڈسٹرکٹ جوائنٹ سیکرٹری کسان ونگ کی پی ٹی آئی پبلک سیکرٹریٹ 288گ ب میں خالد نواز صاحب سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی
3اپنی جان نظر کروں اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد مجاهد اور کیا پیش کروں انا للہ وانا الیہ راجعون کل نفس ذائقۃ الموت کوہاٹ میں وطن عزیز کی خاطر جام شہادت نوش کرنے والے پاک آرمی کے نوجوان آ فیسر احمد نواز خان منگلا کی نماز جنازہ میں عوامی MNA چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کے انکل حاجی توقیر احمد سدھرآئچ نے شرکت کی اس موقع پر راجہ خاور انکے ہمراہ موجود
2﴿ إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ﴾ "بے شک مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں، لہٰذا اپنے بھائیوں کے درمیان صلح کرایا کرو۔" الحمدللہ، عوامی MNA ٹوبہ ٹیک سنگھ خالد نواز سدھرآئچ کے انکل حاجی توقیراحمد سدھرآئچ کی مخلصانہ کوششوں سے نوناری برادری کے دو بھائیوں کے درمیان جاری اختلافات خوش اسلوبی سے ختم ہو گئے۔ دونوں بھائیوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر تمام گلے شکوے، رنجشیں اور دل کی باتیں ختم کر دیں اور محبت، اتفاق اور بھائی چارے کے ساتھ زندگی گزارنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا اور حاجی توقیر احمد سدھرآئچ کی اس نیک کاوش کو سراہا۔ بے شک لوگوں کے درمیان صلح کروانا ایک عظیم نیکی ہے جو معاشرے میں محبت، اتحاد اور امن کو فروغ دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو آپس میں محبت، بھائی چارے اور اتفاق کے ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
1عوامی MNA چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ سٹی کے دورے کے دوران راجہ پارک میں نوجوان پی ٹی آئی ٹائیگرز سے ملاقات۔ نوجوانوں کا جوش و جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تبدیلی کی امید آج بھی زندہ ہے۔
15عوامی MNA چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کی 304گ ب میں الحنیف فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت چیف آرگنائزر اسد ،فوجی جمیل، محمد عامر سہوتہ ، محمد آصف تہذیب بیکری رجانہ والے اور اہل دیہہ نے پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر فوجی محمد دین ، شاہد خان نمبردار 303گ ب ، چیف آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل فیصل آباد ڈویژن سرپرست اعلیٰ پریس کلب و سابق ضلعی چیئرمین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ چوہدری عمران ندیم سدھو، صاحب، پریس کلب و صدر مجلس مفاد عامہ عارف جانباز قاضی، رانا ارشاد صاحب، شاما پہلوان صاحب 301 گ ب ساجد خان صاحب ، روزی خان صاحب انکے ہمراہ موجود
3مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف (لسان ونگ )عوامی MNA این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت میاں عامر ریاض کے گھر آمد ۔۔۔۔ میاں عامر ریاض صاحب نے فرینڈز آف ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا ۔ عشائیہ میں میاں نوید عالم سابق ضلعی چیرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن ، صدر پریس کلب و صدر مجلس مفادِ عامہ عارف جانباز قاضی ، چوہدری عمران ندیم سدھو (چیف آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل فیصل آباد ڈویژن، سرپرستِ اعلیٰ پریس کلب و سابق ضلعی چیئرمین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ)، ڈاکٹر پیر ڈاکٹر محمد سلیم چشتی اور محمد ایوب گجر (ضلعی سینئر نائب صدر پی ٹی آئی) , سابق نائب ناظم حاجی زبیر شریف , سردار زاہد اقبال رحمانی , محمد ظفر صاحب سابقہ جنرل کونسلر 253 کھوتراں ، اینکر پرسن سیون نیوز میاں زاہد پرویز , سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی
4چکنمبر 252 گ ب لسوڑی میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ عوام کے منتخب کردہ حقیقی MNA ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کی مرحوم ڈاکٹر شمس الحق کی فاتحہ خوانی کے لئے انکے گھر آمد ۔۔۔۔ انکے بیٹے قیصر صاحب ، ناصر صاحب فیصل صاحب سہیل صاحب کے ساتھ افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر میاں نوید عالم سابق ضلعی چیرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن ، چئیرمین یونین کونسل رانا حسن صاحب ضلعی نائب ناظم عرفان سپراء صاحب ، چوہدری سیف صاحب ، چیف آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل فیصل آباد ڈویژن سرپرست اعلیٰ پریس کلب و سابق ضلعی چیئرمین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ چوہدری عمران ندیم سدھو، صاحب، پریس کلب و صدر مجلس مفاد عامہ عارف جانباز قاضی انکے ہمراہ موجود
3مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ چوہدری خالد نواز سدھرائچ کی سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری شبیر احمد سے ملاقات، علاقائی سیاست پر تبادلہ خیال پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری خالد نواز سدھرائچ نے سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی اور علاقہ کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری شبیر احمد سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے صحت کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔۔ چوہدری شبیر احمد نے چوہدری خالد نواز سدھرائچ کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوامی خدمت اور علاقائی ترقی کے لیے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔ انہوں نے علاقے کی فلاح و بہبود کے لیے مثبت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور علاقے کی سیاسی و سماجی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے اس ملاقات کو اہم قرار دیتے ہوئے اسے علاقے میں سیاسی روابط کے فروغ کی جانب مثبت پیش رفت قرار دیا ہے اس موقع پر شاہد خان نمبردار 303گ ب ، چیف آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل فیصل آباد ڈویژن سرپرست اعلیٰ پریس کلب و سابق ضلعی چیئرمین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ چوہدری عمران ندیم سدھو، صاحب، پریس کلب و صدر مجلس مفاد عامہ عارف جانباز قاضی، چوہدری زاہد صاحب ، رانا ارشاد صاحب، شاما پہلوان صاحب 301 گ ب ساجد خان صاحب ، روزی خان صاحب انکے ہمراہ موجود
3چکنمبر 252 گ ب لسوڑی میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ عوام کے منتخب کردہ حقیقی MNA ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کی نمبردار ساجد شمیم صاحب کے گھر آمد خوشگوار ماحول میں ملاقات ۔۔۔۔۔ اس موقع پر میاں نوید عالم سابق ضلعی چیرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن ، چئیرمین یونین کونسل رانا حسن صاحب ضلعی نائب ناظم عرفان سپراء صاحب ، چوہدری سیف صاحب ، چیف آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل فیصل آباد ڈویژن سرپرست اعلیٰ پریس کلب و سابق ضلعی چیئرمین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ چوہدری عمران ندیم سدھو، صاحب، پریس کلب و صدر مجلس مفاد عامہ عارف جانباز قاضی انکے ہمراہ موجود
2چکنمبر 255 گ ب مدے پور میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ چوہدری خالد نواز سدھرائچ کی چوہدری یاسر مقبول کی رہائش گاہ آمد اس موقع پر میاں نوید عالم سابق ضلعی چیرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن ، چئیرمین یونین کونسل رانا حسن صاحب ضلعی نائب ناظم عرفان سپراء صاحب ، چوہدری سیف صاحب
10چکنمبر 403 ج ب (ساداآ رائیاں )میں چوہدری ادریس صاحب کی والد اور والدہ مرحومہ کی فاتحہ خوانی کے لئے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ عوامی MNA این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کی چوہدری ادریس صاحب کی رہائش گاہ آمد ۔۔۔۔ اس موقع پر شاہد خان نمبردار 303گ ب ، چیف آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل فیصل آباد ڈویژن سرپرست اعلیٰ پریس کلب و سابق ضلعی چیئرمین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ چوہدری عمران ندیم سدھو، صاحب، پریس کلب و صدر مجلس مفاد عامہ عارف جانباز قاضی، رانا ارشاد صاحب، شاما پہلوان صاحب 301 گ ب ساجد خان صاحب ، روزی خان صاحب انکے ہمراہ موجود
4مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ عوام کےمبتخب کردہ حقیقی MNA این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کی ٹوبہ سٹی کنال روڈ آفس میں حلقہ احباب سے آئے دوستوں کے ساتھ ملاقات ۔۔۔ اس موقع پر شاہد خان نمبردار 303 گ ب والے ، چیف آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل فیصل آباد ڈویژن سرپرست اعلیٰ پریس کلب و سابق ضلعی چیئرمین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ چوہدری عمران ندیم سدھو، صاحب، پریس کلب و صدر مجلس مفاد عامہ عارف جانباز قاضی اور روزی خان ساجد خان انکے ہمراہ موجود
3چکنمبر 290 گ ب میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات، پی ٹی آئی کسان ونگ عوامی ایم این اے فارم 45، ٹوبہ ٹیک سنگھ خالد نواز سدھرآئچ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر مشتاق احمد خان صاحب کی رہائش گاہ و کلینک آمد، خوشگوار ماحول میں تفصیلی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر میرے بہت پیارے دوست جنید خان صاحب سے بھی ملاقات ہوئی ملاقات میں باہمی محبت، اخوت اور یکجہتی کی فضا میں مختلف سماجی، عوامی اور سیاسی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر خالد نواز سدھرآئچ کا کہنا تھا کہ خدمتِ انسانیت، عوامی فلاح و بہبود اور معاشرتی ہم آہنگی ہی حقیقی سیاست اور سماجی خدمت کا بنیادی مقصد ہے۔ عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کے حل کے لیے میری جدوجہد پہلے کی طرح جاری رہے گی۔
4مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی کسان ونگ و ایم این اے فارم 45 ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کی نامور سیاسی شخصیت سابق چیئرمین میاں فرحان بشیر اور میاں خضر علی ذیلدار کی رہائش گاہ چک نمبر 254 گ ب (سونڈھ) آمد ،علاقائی امور عوامی مسائل اور فلاحی سرگرمیوں کے فروغ پر تفصیلی گفتگو کی گئی سابق چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن میاں نوید عالم، سابق ناظم و چیئرمین یونین کونسل رانا محمد حسن، سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چوہدری عرفان اعظم سپرا، ،سابق ضلعی چیئرمین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ چوہدری عمران ندیم سدھو، صدر پریس کلب عارف جانباز قاضی اور معروف سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری سیف اللہ (چک نمبر 519 گ ب) سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں، اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا،شرکاء نے باہمی محبت، اخوت اور یکجہتی کی فضا میں مختلف سماجی اور سیاسی امور پر گفتگو کی اور علاقہ کی ترقی و خوشحالی کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا
5چکنمبر 338 گ ب میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ، عوامی MNA این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ، چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کی سابق ممبر بیت المال ٹوبہ ٹیک سنگھ نمبردار چوہدری جاوید اقبال صاحب کے والد محترم کی فاتحہ خوانی کے لئے انکے گھر آمد اس موقع پر اہل دیہہ کے سرکردہ دوست احباب سے بھی ملاقات کی
3چکنمبر 337 گ ب میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ، عوامی MNA این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ، چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کی معروف زمیندار غلام محمد صاحب کے ساتھ انکی رہائش گاہ پر ملاقات
3چکنمبر 306 گ ب میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ عوامی MNA ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کی عامر گِل کے تایا جان اور نسیم گِل کے خالہ زاد بھائی کی فاتحہ خوانی کے لئے انکی رہائش گاہ آمد
3عوام کے منتخب کردہ حقیقی MNA ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کی اپنے بہت ہی پیارے دوست ضیاء اللہ زرگر صاحب کی عیادت کے لیے DHQ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد۔ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ نے ضیاء اللہ زرگر صاحب کی خیریت دریافت کی، ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں اور دعا کا اظہار کیا۔ اس موقع پر معروف سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری امیر علی صاحب میاں عرفان صاحب اور چوہدری بابر شریف انکے ہمراہ موجود
2چک نمبر 260 گ ب میں عوام کے منتخب کردہ حقیقی MNA ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کے انکل حاجی توقیر احمد سدھرآئچ نے مرحوم منصب ولد لال خاں کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ مرحوم، پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ماسٹر عنصر کے تایا زاد اور پی ٹی آئی کارکن فلک شیر کے ماموں تھے۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ سردار نوید خان گادھی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ حاجی توقیر احمد سدھرآئچ نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
4مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ، عوامی MNA ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد نواز سدھرآئچ سے ایڈووکیٹ ساجد کھیڑا، کاشف علی کاہلوں (منیجر BOP)، محمد نواز (سامی فارما)، سفیر الحسن (سامی فارما) اور زاہد فاروق (سامی فارما) نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال، عوامی مسائل اور مختلف شعبوں میں خدمات کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا
4عوام کے منتخب کردہ حقیقی ایم این اے NA-106 ٹوبہ ٹیک سنگھ، چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کے انکل حاجی توقیر احمد سدھرآئچ نے ٹوبہ اسٹیڈیم میں منعقدہ فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شاہد خان نمبردار (303 گ ب) اور روزی خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ معزز مہمانوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ کو معاشرے کی مثبت سرگرمی قرار دیا۔
1عوام کے منتخب کردہ حقیقی ایم این اے NA-106 ٹوبہ ٹیک سنگھ، چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کے انکل حاجی توقیر احمد سدھرآئچ کی چک نمبر287گ ب میں فخر پٹھان کی والدہ مرحومہ کی نماز جنازہ میں شرکت
5پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری خالد نواز سدھرائچ کی وفد سے ملاقات، ملکی و زرعی امور پر تبادلہ خیال پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری خالد نواز سدھرائچ نے چیف آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل فیصل آباد ڈویژن، سرپرستِ اعلیٰ پریس کلب اور سابق ضلعی چیئرمین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری عمران ندیم سدھو،صدرِ پریس کلب و صدر مجلس مفاد عامہ عارف جانباز قاضی،معروف سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات حاجی زبیر شریف، میاں عامر ریاض اور چوہدری محمد طارق سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، کسانوں کو درپیش مسائل، زرعی شعبے کی موجودہ صورت حال، میڈیا کے کردار اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی عوامی فلاح سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری خالد نواز سدھرائچ نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کا دارومدار زراعت پر ہے، لیکن بدقسمتی سے کسان آج بھی مہنگی کھاد، بجلی، ڈیزل، زرعی ادویات اور دیگر پیداواری اخراجات کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسان کو اس کی محنت کا مناسب معاوضہ اور زرعی شعبے کو بھرپور سہولتیں فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مضبوط اور خوشحال کسان ہی مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے۔ زرعی شعبے کی ترقی کے لیے جامع اور دیرپا پالیسیوں کی ضرورت ہے تاکہ کسان خوشحال ہو اور ملکی معیشت مستحکم ہو سکے۔ چوہدری عمران ندیم سدھو نے کہا کہ آزاد، ذمہ دار اور بااصول صحافت معاشرے کی تعمیر میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور علاقائی ترقی کے لیے میڈیا اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا۔ صدرِ پریس کلب عارف جانباز قاضی نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں، اس لیے عوامی مفادات، میرٹ اور سچائی پر مبنی صحافت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس موقع پر حاجی زبیر شریف، میاں عامر ریاض اور چوہدری محمد طارق نے بھی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ترقی، عوامی فلاح اور کسانوں کے مسائل کے حل کے لیے تمام مکاتب فکر کو متحد ہو کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ باہمی مشاورت، اتحاد اور مثبت سوچ کے ذریعے ہی عوامی مسائل کا مؤثر حل ممکن ہے۔
5عوام کے منتخب کردہ حقیقی MNA، این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ، چوہدری خالد نواز سدھرآئچ کے انکل حاجی توقیر احمد سدھرآئچ نے چک نمبر 258 گ ب میں منعقدہ شاندار کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔ اس موقع پر محترم جناب نسیم ہاشم نمبردار صاحب، مسرور سیال صاحب (صدر کبڈی ٹورنامنٹ) چوہدری شعبان صاحب ایڈوکیٹ تیمور بشیر نمبردار صاحب بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔ تقریب کے دوران معروف سابق کبڈی کھلاڑی عبدالخالق صاحب سے ملاقات بھی ہوئی، اس موقع پر حاجی توقیر احمد سدھرآئچ کا کہنا تھا کہ دیہی کھیل ہماری ثقافت اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کا آئینہ دار ہیں، اور ایسے ایونٹس صحت مند سرگرمیوں اور باہمی بھائی چارے کو فروغ دیتے ہیں۔